تلنگانہ کے ضلع میدک میں فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو ایمرجنسی لینڈنگ کروانی پڑی۔تکنیکی خرابی کے سبب زیڈ 923 ہیلی کاپٹر کو تلنگانہ کے
ضلع میدک کے توپران
منڈل کے کشٹاپورم کے رایالایم علاقہ میں ایمرجنسی لینڈنگ کروانی پڑی ۔ہیلی کاپٹر کو دیکھنے کے لئے لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔